ایمپائرز سے ملکر بیمانی، بھارتیوں کو لینے کے دینے آئی سی سی قوانین کا غلط اسعمال مہنگا

جو آج دنیا کرکٹ میں کھلم کھلا چیٹنگ دیکھنے کو مل رہی ہے اس کی ہر جگہ پر مزمت کی جارہی ہے آئی سی سی قوائین کو جس طریقے سے روندا گیا ہے اور ان کا غلط طریقے سے جو استعمال کیا گیا ہے آپ ساری دنیا کے سامنے ہے ۔دنیا کا بڑ ے سے بڑے کرکٹ کھلاڑی اس پر بات کررہا ہے کہ آج جیسے فیصلے ایمپائرز کی جانب سے آئے ہیں اس سے کرکٹ کو بہت نقصان پہنچے گا ۔

مگر دوسری جانب پاکستان مداح اس بات کو چھوڑنے کو تیار نہیں ہے اور وہ سوشل میڈیا پر اپنی بھرپور آواز اُٹھارہے ہیں ۔ پہلے فخر زمان والا واقعہ ہوا تھا تب آئی سی سی خاموش تھا ۔ آج ایمپائر نے جو کام کردیا جو دنیا نے دیکھا اس پر بھی آئی سی سی ابھی تک خاموش ہے ۔ آپ سوشل میڈیا پر اگر نظر دورائیں تو چیٹنگ اور نو بال کے نام سے ٹاپ ٹرینڈ چل رہے ہیں ۔ جس پر نا صرف پاکستانی شائقین بلکہ ورلڈ کے بڑے بڑے کرکٹر حیرانگی اور مذاق بنارہے ہیں ۔

جس میں ان کا کہنا ہے کہ جو آج میدان میں ہوا ہے وہ پاکستانی ٹیم کیساتھ بلکہ بھی مناسب نہیں تھا ۔ پاکستان کے ساتھ کھلم کھلا چیٹنگ کی گئی ہے ۔ کچھ لوگ تو یہاں تک کہہ رہے ہیں کہ یہ آئی سی سی کرکٹ کونسل نہیں بلکہ انٹرنیشنل چیٹنگ کونسل ہے ۔ فوک کرکٹ جیسے بڑے چینل نے اپنی ٹویٹر میں کہا ہے کہ انڈین ٹیم میں بڑے کھلاڑی تو ہیں مگر چیٹنگ چھوٹی چھوٹی بات پر کررہے ہوتے ہیں ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے