ان گیارہ پلئیرز کو بھارت کے خلاف کھیلاؤ ، سب کو سرپرائز کردیں گے

پاکستان کے سابق لیجنڈری سپر اسٹار شاہد آفریدی نے ایک نجی گفتگو میں پاکستان اور ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2022 کے حوالے سے کہا کہ پاکستان اور انڈیا کا میچ اس ورلڈ کپ کا سب سے بڑا میچ ہونے جارہا ہے اور فخر زمان کےٹیم میں واپس آنے سے کپتان بابراعظم اور ٹیم مینجمنٹ کا شان مسعود اور آصف علی سے زیادہ فخر زمان پر بھروسہ ہوگا

اور مجھے نہیں لگتا کہ شان مسعود یا کسی اور کھلاڑی کیوجہ سے فخر کو باہر بیٹھایا جائے گا ۔ اور اس بات میں بھی کوئی شک نہیں کہ بابر اور رضوان کیطرح پاکستان کے کسی بھی پلئیر کی گیم میں مستقل مزاجی نہیں ہے ۔
اور اگر مینجمنٹ کو یقین ہے کہ فخر زمان مکمل فٹ ہوچکے ہیں تو اس کو اوپننگ لازمی کروانی چاہیے ۔ اگر اوپپنگ جوڑی نہیں توڑنا چاہتے تو ہر حآل میں پھر ون ڈون بیٹنگ کروانی چاہیے ۔ فخر کے مقابلے میں شان مسعود یا پھر آصف علی دونوں میں سے کسی ایک کو ریسٹ دینا چاہیے ۔

شاہد آٖفریدی کے مطابق ورلڈ کپ کیلئے بیٹس ٹیم:-

فخر زمان ،محمد رضوان ،بابر اعظم (کپتان) ،شان مسعود ،شاداب خان(نائب کپتان) ،افتخار احمد ،حیدر علی ،محمد نواز ،نسیم شاہ ،حارث رؤف اور شاہین شاہ آفریدی ،

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے