وارم اپ میچ پاکستان بمقابلہ افغانستان لائیو ٹائم ٹیبل میچ کب شروع ہوگا

پاکستان کرکٹ ٹیم کو دوسرا وارم اپ میچ ، جو کہ پاکستان بمقابلہ افغانستان کھیلا جائے گا ۔ آپ کو مکمل تفصیلات فراہم کی جائیں گی کہ یہ مقابلہ کب شروع ہوجائے گا اور کس دن کھیلا جائے گا ۔ یہاں یہ بتاتے چلیں کہ پاکستان کا یہ میچ صبح 8 بجے شروع ہوجائے گا ۔ اگر ہم تفصیلات کی بات کریں تو یہ 13 واہ وارم اپ میچ ورلڈ کپ کا ہوگا ۔

جبکہ یہ میچ آسٹریلیا کے چہز (گابا برسبین) کے اندر کھیلا جائے گا ۔ اب بات کرتے ہین کہ یہ میچ کس دن ہوگا ۔ بہت سے لوگ یہ سمجھ رہے ہیں کہ آج یا پھر کل یہ میچ کھیلا جائے گا ۔ جبکہ ایسا بلکل بھی نہیں ہے ۔ بلکہ یہ میچ 19 اکتوبر کو صبح آٹھ بجے پاکستان اور افغانستان کے مابین کھیلا جائے گا ۔ ایشیا کپ میں جب پاکستان نے افغانستان کی ٹیم کو شکست دی تو افغان شائقین کی جانب سے پاکستانی شائقین پر غصے میں کرسیاںپھینکی گئی تھی ۔ جس کے بعد رمیز راجہ سے منسوب ایک بیان سامنے آیا تھا کہ پاکستان افغانستان کے ساتھ ورلڈ کپ میں وارم اپ میچ نہیں کھیلے گا ۔ مگر اب 19 اکتوبر کو پاک افغان میچ کنفر ہونے کے بعد اس بات کی بھی تصدیق ہوگئی ہے کہ رمیز راجہ سے منسوب بیان بھی غلط تھا

مگر یہ بات تو طے ہے کہ افغانستان کی ٹیم ایشیا کپ کا بدلہ اتارنے کیلئے وارم اپ میچ کو ورلڈ کپ کا فائنل میچ سمجھ کر پاکستان کے خلاف کھیلے گی ۔ تبھی امید کی جارہی ہے کہ میچ بہت کانٹے دار ہونے جارہا ہے ۔ کیا پاکستانی ٹیم اپنی جیت کا مومینٹم

یونہی برقرار رکھ سکے گی ؟ اس بات کا انداز آج سے 2 دن بعد ہوجائے گا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے