سہ ملکی ٹورنمنٹ کا آج چھٹا میچ پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین کھیلا گیا جس میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا ۔ اب پاکستان کا کل فائنل مقابلہ نیوزی لینڈ کیساتھ ہے ۔ چونکہ نیوزی لینڈ ہوم گراونڈ میں کھیل رہا ہے تبھی فائنل کے لئے فیورٹ بھی مانا جارہا ہے ۔ اس سے پہلے دو مرتبہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں

مدمقابل آچکی ہے ۔ سہ ملکی ٹورنمنٹ کا آج چھٹا میچ پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین کھیلا گیا جس میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا ۔ اب پاکستان کا کل فائنل مقابلہ نیوزی لینڈ کیساتھ ہے ۔ چونکہ نیوزی لینڈ ہوم گراونڈ میں کھیل رہا ہے تبھی فائنل کے لئے فیورٹ بھی مانا جارہا ہے ۔ اب کل کے میچ سے قبل محمد نواز کا گفتگو کرتے ہوئے حیران کن بیان سامنے آیا ہے ۔
ان کاکہنا تھا کہ مجھے اپنی باولنگ پر بھرپور اعتماد ہے مگر نیوزی لینڈ کے بلے باز کین ولیمس یقیناً بہترین بیٹر ہیں اور ان کی پاور ہٹنگ بھی بہت زبردست ہے ۔ ان کو باولنگ کرواتے ہوئے تھوڑی گھبراہٹ ہوتی ہے کیونکہ وہ گراونڈ کے کسی بھی اینگل پر شاٹ کو کھیلنے کی صلاحیت رکھتے ہیں ۔ ان کا کمزور ایریا پکڑنا بہت مشکل کاما ہے ۔
یہاں حیرت کی بات یہ ہے کہ جس بلے باز کو گیند کروانے سے گھبراتے ہیں اسی بلے باز کی وکٹ محمد نواز نے خؤد لی تھی ۔ نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے میچ میں کین ولیمسن کو محمد نواز نے ہی آؤٹ کیا تھا