ذرائع کے مطابق آج سات میچوں کی ٹی ٹونٹی سیریز کا آخری اور فیصلہ کن معرکہ کھیلا گیا جس کو انگلینڈ ٹیم نے باآسانی یکطرفہ مقابلے کے بعد پاکستان سے 67 رنز سے شکست دیکر جیت لیا اور یوں سیریز 3-4 سے اپنے نام بھی کروا لی ۔ میچ کے اختتام پر بابراعظم نے میڈیا نمائندگان کیساتھ ایک اہم پریس کانفرنس میں بات کرتے ہوئے کہا کہ

آسٹریلیا میں ہونے والے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے پہلے یہ سیریز ہمارے لئے بہت ہی اہم تھی ۔ اور جیت اور شکست کھیل کا حصہ ہوتا ہے کسی ایک ٹیم کو جیتنا ہوتا ہے اور آج یقیناً انگلینڈ نے ہم سے بہتر کرکٹ کھیلی اور جیت اپنے نام کی ۔ باقی ہمیں انداز ہوگیا ہے کہ ابھی مڈل آڈر پر کام کرنے کی بہت ضرورت ہے ۔ انگلینڈ کیساتھ سیریز میں بہت کلوز میچ ہوئے ہیں ، 7 میں سے 3 میچز ہم نے جیتے ہیں آج دوران میچ ہم سے کافی کیچز ڈراپ ہوئے جو ہماری شکست کی وجہ بنے ۔
فخر زمان اور شرجیل کو لانا لازمی ہے ورنہ ولڈ کپ
رات کو خواب میں دیکھنا ہے کچھ سوچو فخر زمان
ٹونٹی کا کھلاڑی نہیں وہ ولڈ کپ کا ہے فخر زمان کو موقع دیا پلیز پلیز پلیز پلیز