پاکستان کی افغانستان سے جیت کے بعد سوشل میڈیا پر ایسی ویڈیوز گردش کررہی ہیں جس میں ایسا کچھ مواد دیکھایا جارہا ہے جس کو دیکھنے کے بعد آپ کا دل اتنا خوش ہوجائے گا کہ سچا پاکستانی ہونے پر آپ کو دل سے فخر محسوس ہونے لگے گا۔پاکستانی ٹیم کو افغانستان کے میچ میں ایک بڑی فتح نصیب ہوئی اور یہ بہت ہی بڑی فتح تھی ،
نسیم شاہ کے دو لمبے چھکوں نے جہاں افغانستان ٹیم کے کھلاڑیوں کو رُولا دیا ۔ وہیں پر بہت سے افغانستان کے لوگ پاکستانیوں پر تنقید کے نشر برسار ہے ہیںاور افغانستان کے کھلاڑیوں کا سلوک بھی آپ نے کل دیکھا ہی ہوگا مگر نیچے آپ دیکھیں پاکستانی کھلاڑی کیسے افغانیوں سے مل رہے

اور ایسا دل صرف پاکستانی ہی رکھ سکتے ہیں اور کسی کا دل ایسا نہیں جو ہارنے والے ٹیم کو گلے سے لگا رہے ان کو حوصلہ دے رہے ۔ شاداب خان اور بابراعظم کو دیکھیں کتنے بڑے پن کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی محبت نچھاور کرہے ہیں
اور نسیم شاہ کی تو کیا ہی بات ہے ان کیلئے جیسے الفاظ ختم ہوگئے ہیں البتہ میچ کے بعد ان کی بھی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہے نیچے آپ دیکھ سکتے ہیں ہاتھ انھوں نے اٹھائے ہوئے ہیں اور وہ بابراعظم اور محمد رضوان کی جانب دیکھ رہے ہیں ۔ اور اسی جانب سے ایک افغانستان کا پلئیر بھی آتا ہوا دیکھائی دے رہا ہے ۔




اور یہ خبریں بھی آرہی ہیں کہ پاکستانی افغانستانی کھلاڑیوں کے ڈریسنگ روم میں بھی گئے اور ان کو تسلی اور حؤصلہ بڑھایا ۔
ساتھ میں آپ کو بھی یہ بھی بتاتے چلیں کہ غلام فرید افغانی باولر اور آصف علی تھرڈ ایمپائر نے ان دونوں کو بلا کر آپس میں صلح بھی کروائی ہے ۔