آصف علی کا کیچ چھوڑنے پر روہت شرما ارشدیپ سنگھ پر چلانے لگے

سپر فور مرحلے میں پاکستان نے ٹاس جیت کر ہندوستان کو پہلے بلے بازی کی دعوت دی اور انڈیا نے 20 اوورز میں 182 رنز کا ٹارگٹ سیٹ کیا ، مگر پاکستان کی جانب سے بہترین بلے بازی خاص کر محمد رضؤان اور محمد نواز کی پارٹنر شپ نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے فتح دلوائی ۔
میچ کے آخری لمحات مین آصف علی نے ایک اونچی شاٹ کھیلنے کی کوشش کی مگر گیند ہوا میں اچھل گئی مگر اس آسان سے کیچ کو ارشدیپ سنگھ نے ڈراپ کردیا ۔ جس کی وجہ سے پاکستان کے میچ جیتنے کے چانسز بڑھ گئے ، کیچ ڈراپ ہونے پر روہت شرما بہت غصے میں چیختے ہوئے بھی دیکھائی دیے ۔

کیچ ڈراپ پر روہت شرما کا ری ایکشن سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے