نیوزی لینڈ سیریز سے باہر ہونے والے محمد رضوان کیا آئرلینڈ کیخلاف سیریز کھیلیں گے ؟ جانیں

نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے دوران پاکستانی ٹیم کو آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ سے قبل رضوان کی انجری کی صورت میں بڑا دھچکا لگا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا کہ محمد رضوان پاکستانی ٹیم کے اہم رکن ہیں، انکی کمی محسوس ہوگی، وکٹ کیپر …

Read More »

محمد رضوان نیوزی لینڈکیخلاف تیسرا ٹی ٹوینٹی میچ کھیلیں گے یا نہیں ؟ 

ومی کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین محمد رضوان کی انجری کے معاملے پر پی سی بی تاحال میڈیکل سکین رپورٹ کا منتظر ہے ۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹی ٹوینتی میچ میں بیٹنگ کے دوران رضوان ٹانگ کی تکلیف پر پویلین واپس چلے گئے تھے۔ذرائع کے مطابق،، رضوان کی نیوزی لینڈ کےخلاف میچز میں شرکت مشکوک ہے …

Read More »

پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے بابراعظم سے کیا وعدہ پورا کردیا

پی ایس ایل فرنچائز پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے اپنا وعدہ پورا کرتے ہوئے بابر اعظم کو کار کا تحفہ دیدیا۔ بابر اعظم نےپی ایس ایل کے نویں ایڈیشن میں سنچری بنائی تو جاوید آفریدی نے کہا تھا کہ پاکستان میں بنائی جانے والی ایم جی کار کو سب سے پہلے ڈرائیو کرنے کا موقع انہیں دیا جائے …

Read More »

پاکستان کیساتھ سیریز، محسن نقوی نے بھارتی کپتان روہت شرما کے بیان کا جواب دے دیا

پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی نے بھارتی کپتان روہت شرما کی جانب سے پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کی خواہش کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ پہلے بھارتی ٹیم ایونٹ میں پاکستان آئے پھر کوئی آپشن دیکھیں گے، چیمپئنز ٹرافی تک پاکستان ٹیم بہت مصروف ہے۔ ایل سی سی سی اے گراﺅنڈ میں انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ کی افتتاحی …

Read More »

قومی کرکٹ ٹیم کا ایک اور اہم کھلاڑی نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز سے باہر ہوگیا

قومی کرکٹ ٹیم کے اہم ترین کھلاڑی محمد رضوان ان فٹ ہوجانے کے باعث نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے بقیہ میچوں  میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔   محمد رضوان راولپنڈی میں نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوینٹی سیریز کے تیسرے میچ میں ہمسٹرنگ انجری کا شکارہوکر سیریز سے بار ہوگئے۔اس میچ میں پاکستانی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کی، …

Read More »

رضوان نے بابراعظم اور کوہلی کا ریکارڈ توڑ دیا

قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے بابراعظم اور ویرات کوہلی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ دائیں ہاتھ کے بلے باز نے نیوزی لینڈ کے خلاف 45 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلتے ہوئے ٹی ٹوئنٹی میں 3 ہزار رنز مکمل کر لیے۔ وہ تیز ترین 3 ہزار رنز بنانے والے بیٹر بن گئے۔ انہوں نے صرف …

Read More »

بابر اعظم نے اوپنرز سے متعلق سوال کا جواب دے دیا

راولپنڈی: قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے اوپنرز سے متعلق صحافی کے سوال کا جواب دے دیا۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کل سے شروع ہونے والی پانچ میچوں پر مشتمل ٹی 20 سیریز سے قبل کپتان بابر اعظم نے راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کی۔ صحافی نے بابر اعظم سے سوال کیا کہ کیا نیوزی لینڈ سیریز …

Read More »

ٹی 20 سیریز: نیوزی لینڈ کا اسکواڈ اسلام آباد پہنچ گیا

 پاکستانی سے پانچ میچز کی ٹی 20 سیریز کیلئے نیوزی لینڈ کی ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے  مطابق اسلام آباد ایئرپورٹ پر پی سی بی حکام نے نیوزی لینڈ ٹیم کا استقبال کیا، نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم کو سخت سکیورٹی میں ہوٹل پہنچایا گیا۔ نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لئے …

Read More »

شاہین آفریدی فٹنس کیمپ چھوڑ کر اچانک پشاور کیوں چلے گئے ؟

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہین شاہ آفریدی فٹنس کیمپ چھوڑ کر پشاور چلے گئے، واضح رہے کہ قیادت کے منصب سے ہٹائے جانے پر شاہین شاہ آفریدی نے سوشل میڈیا پر ویڈیو شئیر کی تھی۔ اس ویڈیو میں انہوں نے واضح پیغام دیا تھا کہ اس فیصلے سے وہ خوش نہیں۔ آج نیوز کے   ذرائع نے بتایا ہے …

Read More »

میرے صبر کو آزماؤ مت ، شاہین آفریدی نے یہ پیغام کس کو بھیجا؟

قیادت سے ہٹائے جانے کے بعد شاہین شاہ کا سوشل میڈیا پر ’’معنی خیز‘‘ پیغام وائرل ہو گیا ہے جس سے قومی ٹیم میں گروپنگ ہوتی نظر آ رہی ہے۔ شاہین شاہ آفریدی جنہیں گزشتہ سال بابر اعظم کی جگہ ٹی ٹوئنٹی کا کپتان مقرر کیا گیا تھا تاہم صرف نیوزی لینڈ سے ایک سیریز میں ناکامی کے بعد قیادت …

Read More »